سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 2057

نبیذ سے متعلق ابراہیم پر رواة کا اختلاف

راوی: ابوبکر بن علی , قواریری , ابن ابوزائدة , حسن بن عمرو , فضیل بن عمرو , ابراہیم

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ کَانُوا يَرَوْنَ أَنَّ مَنْ شَرِبَ شَرَابًا فَسَکِرَ مِنْهُ لَمْ يَصْلُحْ لَهُ أَنْ يَعُودَ فِيهِ

ابوبکر بن علی، قواریری، ابن ابوزائدة، حسن بن عمرو، فضیل بن عمرو، ابراہیم نے فرمایا لوگ اس طرح سے خیال کرتے تھے کہ جو شخص کسی قسم کی شراب پیے پھر وہ اس شراب کے نشہ سے جھومنے لگ جائے تو اس کو دوسری مرتبہ نہ پئے۔

It was narrated that Ibn Shubrumah said: “May Allah have mercy on Ibrahim. Other scholars had strict views on Nabidh but he was lenient.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں