حلال نبیذ اور حرام نبیذ کا بیان
راوی: سوید , عبداللہ , معمر , قتادة , سعید بن مسیب
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ کَانَ يَکْرَهُ أَنْ يَجْعَلَ نَطْلَ النَّبِيذِ فِي النَّبِيذِ لِيَشْتَدَّ بِالنَّطْلِ
سوید، عبد اللہ، معمر، قتادہ، سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ وہ نبیذ میں تلچھٹ ملانے کو مکروہ خیال کرتے تھے جب کہ تازہ نبیذ میں ملائی جائے اس کو تیز کرنے کے لئے۔
It was narrated that Ibrahim said: “They used to think that whoever drank something and became intoxicated from it, it was not befitting for him to go back and drink more of the same.” (Sahih)