سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 2051

حلال نبیذ اور حرام نبیذ کا بیان

راوی: سوید , عبداللہ , بسام ، میں نے ابوجعفر

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ بَسَّامٍ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنْ النَّبِيذِ قَالَ کَانَ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُنْبَذُ لَهُ مِنْ اللَّيْلِ فَيَشْرَبُهُ غُدْوَةً وَيُنْبَذُ لَهُ غُدْوَةً فَيَشْرَبُهُ مِنْ اللَّيْلِ

سوید، عبد اللہ، بسام سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابوجعفر سے دریافت کیا نبیذ کے متعلق تو انہوں نے فرمایا حضرت علی بن حسین کے لئے رات میں نبیذ بھگویا جاتا۔ وہ صبح کو اس کو پیتے اور صبح کو بھگویا جاتا تو شام کو اس کو پی لیتے۔

It was narrated from Saeed bin Al-Musayyib that he disliked putting the dregs of Nabidh into (new) Nabidh lest it become strong because of the dregs. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں