زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد بن حارث , عبدالملک , عطاء , جابر
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَانَ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا فَإِنْ عَجَزَ أَنْ يَزْرَعَهَا فَلْيَمْنَحْهَا أَخَاهُ الْمُسْلِمَ وَلَا يُزْرِعْهَا إِيَّاهُ
اسماعیل بن مسعود، خالد بن حارث، عبدالملک، عطاء، حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے پاس زمین ہو اسے اس میں خود زراعت کرنی چاہیے اگر وہ خود نہ کر سکتا ہو تو مسلمان بھائی کو دے دے لیکن اس سے زراعت نہ کروائے (یعنی اجرت نہ مانگنے لگ پڑے)۔
Jabir said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever has land, let him cultivate it or give it to his brother, and not lease it to him.” (Sahih) He was followed in (narrating) it by ‘Abdur-Rahman bin ‘Amr Al Awza’i.