سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1952

روغنی برتنوں کا بیان

راوی: زیاد بن ایوب , ابن ادریس , مختار بن فلفل , انس

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ قَالَ سَمِعْتُ الْمُخْتَارَ بْنَ فُلْفُلٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الظُّرُوفِ الْمُزَفَّتَةِ

زیاد بن ایوب، ابن ادریس، مختار بن فلفل، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روغنی برتنوں سے منع فرمایا۔

Zadan said: “I asked ‘Abdullah bin ‘Umar: ‘Tell me of something that you heard from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم concerning vessels and explain it.’ He said:
‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al-Han tam, which are what you call earthenware jars. And he forbade Ad-Dubba’ which are what you call squash. And he forbade An-Naqir, which are hollowed-out te palm wood. And he forbade Al-Muzaffat which are (Al Muqayyar) vessels daubed with tar.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں