سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1946

تونبے لاکھی اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت

راوی: سوید , عبداللہ , عون بن صالح بارقی , زینب بنت نصر و جمیلة بنت عباد , عائشہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَوْنِ بْنِ صَالِحٍ الْبَارِقيِّ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ نَصْرٍ وَجُمَيْلَةَ بِنْتِ عَبَّادٍ أَنَّهُمَا سَمِعَتَا عَائِشَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْ شَرَابٍ صُنِعَ فِي دُبَّائٍ أَوْ حَنْتَمٍ أَوْ مُزَفَّتٍ لَا يَکُونُ زَيْتًا أَوْ خَلًّا

سوید، عبد اللہ، عون بن صالح بارقی، زینب بنت نصر و جمیلة بنت عباد، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منع فرماتے تھے اس شراب سے جو تیار کی جائے (کدو کے) تونبے یا لاکھی یا روغنی برتن میں (نبیذ پینے سے) علاوہ زیتون کے تیل یا سرکہ کے۔

It was narrated that ‘Aishah, may Allah be pleased with her, said: “He forbade Ad-Dubba’ (gourds) specifically.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں