سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1943

کدو کے تونبے اور لاکھی اور چوبی برتن میں نبیذ پینے کی ممانعت

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , مثنی بن سعید , ابومتوکل , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشُّرْبِ فِي الْحَنْتَمِ وَالدُّبَّائِ وَالنَّقِيرِ

سوید بن نصر، عبد اللہ، مثنی بن سعید، ابومتوکل، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی لاکھی اور (کدو کے) تونبے اور چوبی باسن میں (نبیذ) پینے کی۔

‘Aishah said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbidding drinks made in Dubba’ (gourds), Hantam or Muzaffat, that were not oil or vinegar.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں