سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1940

تو نبے اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت

راوی: ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ أَنْ يُنْبَذَ فِيهِمَا

محمد بن منصور،سفیان،زہری،ابوسلمہ سے مروی ہے کہ انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کدو کے تونبے اور روغنی برتن میں نبیذ ڈالنے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade drinking from green pitchers, gourds and vessels carved from wood. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں