تو نبے اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت
راوی: عبدالرحمن بن یعمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَطَائٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ
محمد بن ابان،شبابہ بن سوار،شعبہ، بکیر،عطاء،عبدالرحمن بن یعمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کدو کے تونبے اور روغنی برتن میں نبیذ ڈالنے سے منع فرمایا۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al-Muzaffat and squashes. (Sahih).