سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1933

ہرے رنگ کے لاکھی برتن

راوی: محمد بن بشار , محمد , شعبہ , ابورجاء

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي رَجَائٍ قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ أَحَرَامٌ هُوَ قَالَ حَرَامٌ قَدْ حَدَّثَنَا مَنْ لَمْ يَکْذِبْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ نَبِيذِ الْحَنْتَمِ وَالدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ

محمد بن بشار، محمد، شعبہ، ابورجاء سے روایت ہے کہ میں نے حضرت حسن سے دریافت کیا جو کی نبیذ حرام ہے؟ تو انہوں نے فرمایا جی ہاں! حرام ہے۔ مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جو کہ جھوٹ نہیں بولتا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی لاکھی کے برتن اور تونبے اور روغنی برتن سے اور چوبی برتن سے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad-Dubba’ (gourds) and Al-Muzaffat.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں