سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1931

ہرے رنگ کے لاکھی برتن

راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبہ , شیبانی , ابن ابواوفی

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَی يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ قُلْتُ فَالْأَبْيَضُ قَالَ لَا أَدْرِي

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، شیبانی، ابن ابواوفی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی سبز مٹکے کی نبیذ سے۔ میں نے عرض کیا اور سفید برتن سے۔ انہوں نے فرمایا میں واقف نہیں ہوں۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم di forbade Ad-Dubba’ (gourds). (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں