ان برتنوں سے متعلق کہ جن میں نبیذ تیار کرنا ممنوع ہے۔ مٹی کے برتن (اس میں تیزی جلدی آتی ہے) میں نبیذ تیار کرنے کے ممنوع ہونے سے متعلق حدیث کا بیان
راوی: سوید , عبداللہ , عیینہ بن عبدالرحمن , وہ اپنے والد سے , ابن عباس
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ
سوید، عبد اللہ، عیینہ بن عبدالرحمن، وہ اپنے والد سے، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جر کی نبیذ (یعنی مٹی کے گھڑے میں) بنانے سے بھی منع فرمایا ہے۔
It was narrated that Saeed bin Jubair said: “We asked Ibn ‘Umar about Nabidh made in an earthenware jar and he said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade that.’ So I went to Ibn ‘Abbas and said to him: ‘Today I heard something that surprised me.’ He said: ‘What was it?’ I said: ‘I asked Ibn ‘Umar about Nabidh made in an earthenware jar and he said:The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade it.’ He said: ‘Ibn ‘Umar spoke the truth.’ I said: ‘What is an earthenware jar?’ He said: ‘Anything that is made of clay.” (Sahih)