رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے کن برتنوں میں نبیذ تیار کی جاتی تھی؟
راوی: قتیبہ , ابوعوانة , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُنْبَذُ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ
قتیبہ، ابوعوانة، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے نبیذ بھگو یا جاتا تھا پتھر کے کونڈے میں۔
Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade soaking (fruits) in earthenware jars.” (Sahih)