جس شراب کے بہت پینے سے نشہ ہو اس کا کچھ حصہ بھی حرام ہے
راوی: حمید بن مخلد , سعید بن حکم , محمد بن جعفر , ضحاک بن عثمان , بکیر بن عبداللہ بن الاشج , عامر بن سعد
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ کَثِيرٍ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ قَلِيلِ مَا أَسْکَرَ کَثِيرُهُ
محمد بن عبداللہ بن عمار، ولید بن کثیر، ضحاک بن عثمان، بکیر بن عبداللہ بن اشج، عامر بن سعد سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تم کو منع کرتا ہوں شراب کے کچھ حصہ کے بھی پینے سے جس کا بہت پینا نشہ پیدا کرے۔
Sa’ said to ‘Ali bin Ab Talib — may Allah honor his face — “Forbid to us, Commander of the Believers! What the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade to you.” He said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me from using Ad-Dubba’ and Al-Hantam.” (Sahih)