سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1907

ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے

راوی: یحیی بن موسیٰ بلخی , ابوداؤد , حریش بن سلیم , طلحہ الایامی , ابوبردة , ابوموسی

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا حَرِيشُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ الْأَيَامِيُّ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ

یحیی بن موسیٰ بلخی، ابوداؤد، حریش بن سلیم، طلحہ الایامی، ابوبردة، ابوموسی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر ایک نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔

It was narrated that ‘Abdul Malik bin At-Tufail Al-JazarI said:
“Umar bin ‘Abdul-AzIz wrote to us, saying: ‘Do not drink the thickened juice of grapes (obtained by boiling it down) until two-third of it has gone and one-third is left. And every intoxicant is unlawful.” (Da‘if)

یہ حدیث شیئر کریں