ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے
راوی: قتیبہ مالک , سوید بن نصر , عبداللہ , مالک , ابن شہاب , ابوسلمہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْبِتْعِ فَقَالَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ وَالْبِتْعُ مِنْ الْعَسَلِ
سوید، عبداللہ، معمر، زہری، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شہد کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو نشہ پیدا کرے وہ حرام ہے۔
It was narrated from Abu Burdah that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sent Muadh and me to Yemen. Muadh said: ‘You are sending us to a land where the people have many kinds of drinks. What should I drink?’ He said: ‘Drink, but do not drink any intoxicant.” (Sahih)