ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے
راوی: قتیبہ مالک , سوید بن نصر , عبداللہ , مالک , ابن شہاب , ابوسلمہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ ح وَأَنْبَأَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْبِتْعِ فَقَالَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ حَرَامٌ اللَّفْظُ لِسُوَيْدٍ
قتیبہ مالک، سوید بن نصر، عبد اللہ، مالک، ابن شہاب، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شہد کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو نشہ پیدا کرے وہ حرام ہے۔
It was narrated that Abu Musa said: “The Messenger of
Allah said: ‘Every intoxicant is unlawful.” (Sahih)