سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1890

جس وقت شراب کی حرمت ہوئی تو شراب کون کون سی اشیاء سے تیار کی جاتی تھی؟

راوی: احمد بن سلیمان , عبیداللہ , اسرائیل , ابوحصین , عامر , ابن عمر

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ الْخَمْرُ مِنْ خَمْسَةٍ مِنْ التَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالْعَسَلِ وَالْعِنَبِ

احمد بن سلیمان، عبیداللہ، اسرائیل، ابوحصین، عامر، ابن عمر نے روایت ہے کہ شراب پانچ اشیاء سے بنتی ہے کھجور، گیہوں، جو، شہد اور انگور سے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Every intoxicant is unlawful and every intoxicant is Khamr.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں