سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1883

آیت کریمہ"وَمِنْ ثَمَرٰتِ النَّخِيْلِ وَالْاَعْنَابِ تَتَّخِذُوْنَ مِنْهُ سَكَرًا وَّرِزْقًا حَسَـنًا ۭ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً لِّقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَ" کی تفسیر

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , الاوزاعی , ابوکثیر , حمید بن مسعدة , سفیان بن حبیب , الاوزاعی , ابوکثیر , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ الصَّوَّافُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو کَثِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةُ وَالْعِنَبَةُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، الاوزاعی، ابوکثیر، حمید بن مسعدة، سفیان بن حبیب، الاوزاعی، ابوکثیر فرماتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا شراب ان دو درختوں یعنی کھجور اور انگور سے بنائی جاتی ہے۔

It was narrated that Saeed bin Jubair said: “Strong drink is Khamr.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں