صرف انگور بھگونا
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , عکرمة بن عمار , ابوکثیر , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو کَثِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْلَطَ الْبُسْرُ وَالزَّبِيبُ وَالْبُسْرُ وَالتَّمْرُ وَقَالَ انْبِذُوا کُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَی حِدَةٍ
سوید بن نصر، عبد اللہ، عکرمہ بن عمار، ابوکثیر، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی گدری کھجور اور انگور یا گدری اور خشک کھجور کو ملا کر بھگونے سے اور فرمایا بھگو ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Khamr comes from these two trees: The date palm and the grapevine.” (Sahih)