شرائط سے متعلق احادیث رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس باب میں بٹائی اور معاہدہ کی پابندی سے متعلق احادیث مذکورہ ہیں
راوی: محمد , حبان , عبداللہ , حماد بن سلمہ , یونس , حسن
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّهُ کَرِهَ أَنْ يَسْتَأْجِرَ الرَّجُلَ حَتَّی يُعْلِمَهُ أَجْرَهُ
محمد، حبان، عبد اللہ، حماد بن سلمہ، یونس، حضرت حسن سے روایت ہے کہ وہ اس بات کو ناگوار سمجھتے تھے کہ مزدور سے مزدوری مقرر کئے بغیر کام کرائیں۔
It was narrated from Hammad — Ibn Abi Sulaiman — that he was asked about a man who hired a worker in return for food and he said: “No, not until he tells him (what his wages will be).” (Hasan)