سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1879

صرف کھجور بھگونے کی اجازت سے متعلق

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , اسماعیل بن مسلم عبدی , ابومتوکل , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَکِّلِ النَّاجِي قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُخْلَطَ بُسْرًا بِتَمْرٍ أَوْ زَبِيبًا بِتَمْرٍ أَوْ زَبِيبًا بِبُسْرٍ وَقَالَ مَنْ شَرِبَ مِنْکُمْ فَلْيَشْرَبْ کُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُ فَرْدًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا أَبُو الْمُتَوَکِّلِ اسْمُهُ عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ

سوید بن نصر، عبد اللہ، اسماعیل بن مسلم عبدی، ابومتوکل، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی گدری کھجور کو خشک کھجور کے ساتھ ملانے سے یا انگور کو کھجور کے ساتھ ملانے سے اور فرمایا جو شخص ان کو پینا چاہے تو ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ پیے کھجور کو علیحدہ اور انگور کو علیحدہ۔

Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Khamr comes from these two.” Suwaid (one of the narrators) said: “From these two trees: The date palm and the grapevine” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں