سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1874

دو چیزیں ملا کر بھگونے کی ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ ایک شے سے دوسری شے کو تقویت حاصل ہوتی ہے اور اس طرح نشہ جلدی پیدا ہونے کا امکان ہے۔

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , سعید بن ابوعروبة , قتادة نے فرمایا انس حکم

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ قَالَ قَتَادَةُ کَانَ أَنَسٌ يَأْمُرُ بِالتَّذْنُوبِ فَيُقْرَضُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، سعید بن ابوعروبة، قتادة نے فرمایا حضرت انس حکم فرماتے تھے ہم کھجور کے اس حصہ کو کاٹنے کا جو ایک جانب سے پک جاتا تھا۔

Ya narrated that ‘Abdullah bin Abi Qatadah said to him from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade mixing Az Zahuw and dried dates, and mixing Al-Busr and dried dates, and he said: “Soak each one of them on its own in vessels that are tied shut.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں