سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1871

گدری کھجور اور انگور ملانے کی ممانعت

راوی: قتیبہ , لیث , ابوزبیر , جابر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی أَنْ يُنْبَذَ الزَّبِيبُ وَالْبُسْرُ جَمِيعًا وَنَهَی أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالرُّطَبُ جَمِيعًا

قتیبہ، لیث، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی انگور اور گدری کھجور کو ملا کر بھگونے سے۔

Qatadah said: “Anas used to tell us to cut off the extra bits.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں