کچی کھجور اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , الاوزاعی , یحیی بن ابوکثیر , عبداللہ بن ابوقتادة
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَلَا بَيْنَ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ
سوید بن نصر، عبد اللہ، الاوزاعی، یحیی بن ابوکثیر، عبداللہ بن ابوقتادة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ جمع کرو کھجور اور انگور کو اور نہ ہی کچی کھجور اور نہ تر کھجور کو۔
‘Ata’ narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade mixing dried dates and raisins, and Al-Busr and ripe dates. (Sahih)