سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1837

جو اعمال انجام نہیں دیئے ان کے شر سے پناہ

راوی: محمد بن قدامة , جریر , منصور , ہلال بن یساف , فروة بن نوفل

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُصَيْنٍ سَمِعْتُ هِلَالَ بْنَ يَسَافٍ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَخْبِرِينِي بِدُعَائٍ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ قَالَتْ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ

محمود بن غیلان،ابوداؤد،شعبہ ،حصین،ہلال بن یساف،فروة بن نوفل سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ سے دریافت کیا کہ رسول کریم کیا دعا مانگا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا مانگتے کہ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں ان کاموں کی برائی سے جو کہ میں کر چکا اور جو میں نے ابھی نہیں کیے۔

It was narrated that Abu Al Yasar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say:(Allah, I seek refuge with You from being thrown from a high place or crushed beneath a falling wall, or drowning or being burned, and I seek refuge with You from being led astray by the Shaitdn at the time of death, and I seek refuge with You from dying in Your cause while fleeing from the battlefield, and I seek refuge with You from dying of a scorpion sting.)” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں