زندگی کے فتنہ سے پناہ مانگنا
راوی: عبدالرحمن بن محمد , ابوداؤد , شعبہ , یعلی بن عطاء , ابوعلقمہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي يَعْلَی بْنُ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَلْقَمَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسٍ يَقُولُ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
عبدالرحمن بن محمد، ابوداؤد، شعبہ، یعلی بن عطاء، ابوعلقمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ مانگتے تھے پانچ اشیاء سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے اللہ کی پناہ مانگو قبر کے عذاب سے اور عذاب دوزخ سے اور زندگی اور موت کے فتنہ سے اور دجال کی برائی سے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to teach them this supplication as he would teach them a Sarah of the Qur’an: “Say:(Allah, we seek refuge with You from the torment of Hell, and I seek refuge with You from the torment of the grave, and I seek refuge with You from the tribulation of Al-MasIhid-Dajjal, and I seek refuge with You from the trials of life and death.)” (Sahih)