سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1816

انسانوں کے شر سے پناہ مانگنے سے متعلق

راوی: احمد بن سلیمان , جعفر بن عون , عبدالرحمن بن عبداللہ , ابوعمر , عبید بن خشخاش , ابوذر

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي عُمَرَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ خَشْخَاشٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ فَجِئْتُ فَجَلَسْتُ إِلَيْهِ فَقَالَ يَا أَبَا ذَرٍّ تَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ شَيَاطِينِ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ قُلْتُ أَوَ لِلْإِنْسِ شَيَاطِينُ قَالَ نَعَمْ

احمد بن سلیمان، جعفر بن عون، عبدالرحمن بن عبد اللہ، ابوعمر، عبید بن خشخاش، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ میں مسجد میں گیا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہاں پر تشریف فرما تھے۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جا کر بیٹھ گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے ابوذر! تم پناہ مانگو اللہ تعالیٰ کی جنات کے شیاطین سے اور انسانوں کے شیاطین سے۔ میں نے عرض کیا کیا انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جی ہاں (بالکل)۔

Abu Hurairah said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever obeys me has obeyed Allah and whoever disobeys me has disobeyed Allah.’ And he used to seek refuge from the torment of the grave, the torment of Hell, the trials that may befall the living and the dead, and the tribulation of Al Masihid-Dajjal.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں