عذاب دوزخ اور دجال کے شر سے پناہ سے متعلق
راوی: احمد بن حفص بن عبداللہ , وہ اپنے والد سے , ابراہیم , موسیٰ بن عقبہ , ابوزناد , عبدالرحمن بن ہرمز الاعرج , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
یحییٰ بن درست، ابواسماعیل، یحییٰ بن کثیر، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے اور میں پناہ مانگتا ہوں جہنم کے عذاب سے اور پناہ مانگتا ہوں دجال کی برائی سے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of
Allah used to seek refuge with Allah from five things, saying:
“Seek refuge with Allah from the torment of the grave, and from the torment of Hell, and from the trials of life and death, and from the evil of Al-Masihid-Dajjal.” (Sahih)