سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1814

عذاب دوزخ اور دجال کے شر سے پناہ سے متعلق

راوی: احمد بن حفص بن عبداللہ , وہ اپنے والد سے , ابراہیم , موسیٰ بن عقبہ , ابوزناد , عبدالرحمن بن ہرمز الاعرج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ

احمد بن حفص بن عبد اللہ، وہ اپنے والد سے، ابراہیم، موسیٰ بن عقبہ، ابوزناد، عبدالرحمن بن ہرمز الاعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں دوزخ کے عذاب سے اور میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے،اور پناہ مانگتا ہوں دجال کی برائی سے اور پناہ مانگتا ہوں زندگی اور موت کے فتنے سے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Seek refuge with Allah from the torment of the grave, seek refuge with Allah from the trials of life and death, and seek refuge with Allah from the tribulation of Al Masihid-Dajjal.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں