سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1813

فتنہ دجال سے پناہ سے متعلق

راوی: قتیبہ , سفیان , یحیی , عمرة , عائشہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ قَالَ وَقَالَ إِنَّکُمْ تُفْتَنُونَ فِي قُبُورِکُمْ

قتیبہ، سفیان، یحیی، عمرة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کی پناہ مانگتے تھے قبر کے عذاب سے اور فتنہ دجال سے اور فرماتے تھے کہ تم کو قبروں میں فتنہ ہوگا (یعنی قبور میں تم لوگ آزمائے جاؤ گے کوئی کسی طرح اور کوئی کسی طرح)

It was narrated that Abu pharr said: “I entered the Masjid and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -. was there, so I came and sat before him and he said: ‘Abu Dharr, seek refuge with Allah from the evils of the devils among the finn and mankind.’ I said: ‘Are there devils among mankind?’ He said: ‘Yes.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں