سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1791

فتنہ دنیا سے پناہ مانگنا

راوی: ہلال بن العلاء , حسین , زہیر , ابواسحق , عمرو بن میمون

أَخْبَرَنِي هِلَالُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ الشُّحِّ وَالْجُبْنِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ

ہلال بن العلاء، حسین، زہیر، ابواسحاق ، عمرو بن میمون سے روایت ہے کہ مجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام نے نقل فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ مانگتے تھے کنجوسی اور نامردی(بزدلی) اور سینہ کے فتنے اور عذاب قبر سے۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say: (Allah, I seek refuge with You from Kufr and poverty,)” A man said: “Are they equal?” He said: “Yes.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں