سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1789

فتنہ دنیا سے پناہ مانگنا

راوی: احمد بن فضالة , عبیداللہ , اسرائیل , ابواسحق , عمرو بن میمون , عمر

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَسُوئِ الْعُمُرِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ

احمد بن فضالة، عبیداللہ، اسرائیل، ابواسحاق ، عمرو بن میمون، عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ مانگتے تھے نامردی(بزدلی) اور کنجوسی اور بری عمر اور سینہ کے فتنے اور عذاب قبر سے۔

It was narrated that ‘Amr bin Maimun said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to seek refuge.” Mursal. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں