سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 178

نذر کے کفارہ سے متعلق

راوی: ہلال بن علاء , ابوسلیم عبید بن یحیی , ابوبکر نہشلی , محمد بن زبیر , حسن , عمران بن حصین

أَخْبَرَنَا هِلَالُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سُلَيْمٍ وَهُوَ عُبَيْدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّهْشَلِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي الْمَعْصِيَةِ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ الْيَمِينِ خَالَفَهُ مَنْصُورُ بْنُ زَاذَانَ فِي لَفْظِهِ

ہلال بن علاء، ابوسلیم عبید بن یحیی، ابوبکر نہشلی، محمد بن زبیر، حسن، عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گناہ کے کام میں نذر نہیں ہے اور نہ ( اللہ تعالیٰ ) کے غضب کے کام میں نذر جائز ہے اور کفارہ اس کا وہی ہے جو کفارہ قسم کا ہے۔

It was narrated that ‘Emran bin Husain said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no vow for the son of Adam with regard to that which he does not possess, or to do an act of disobedience to Allah, the Mighty and Sublime.” (Sahih) ‘Ali bin Zaid contradicted him — for he reported it from Al-Hasan from ‘Ahdur-Rahman bin Samurah.

یہ حدیث شیئر کریں