سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1779

دشمنی نفاق اور برے اخلاق سے پناہ سے متعلق

راوی: قتیبہ , خلف , حفص , انس

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا خَلَفٌ عَنْ حَفْصٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَدْعُو بِهَذِهِ الدَّعَوَاتِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ وَقَلْبٍ لَا يَخْشَعُ وَدُعَائٍ لَا يُسْمَعُ وَنَفْسٍ لَا تَشْبَعُ ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ هَؤُلَائِ الْأَرْبَعِ

قتیبہ، خلف، حفص، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگتے تھے یا اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس علم سے جو کہ نفع نہ دے اور اس دل سے جس میں کہ خوف نہ ہو اور اس دعا سے جو کہ قبول نہ ہو اور اس نفس سے جو کہ سیر نہ ہو پھر فرماتے تھے کہ یا اللہ! میں ان چاروں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

Abu Saeed said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘(I seek refuge with Allah from Kufr and debt.)’ A man said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, are you equating debt with Kufr?’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Yes.” (Da‘if)

یہ حدیث شیئر کریں