فقیری سے پناہ مانگنے سے متعلق
راوی: یونس بن عبدالاعلی , ابن وہب , موسیٰ بن شیبة , الاوزاعی , اسحق بن عبداللہ بن ابوطلحہ , جعفر بن عیاض , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ شَيْبَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عِيَاضٍ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَأَنْ تَظْلِمَ أَوْ تُظْلَمَ
یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب، موسیٰ بن شیبہ ، الاوزاعی، اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ، جعفر بن عیاض، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کی پناہ مانگو فقیری اور کمی اور ذلت سے اور ظلم کرنے یا مظلوم ہونے سے۔
Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say:(Allah, I seek refuge in You from four: From knowledge that is of no benefit, from a heart that is not humble, from a soul that is not satisfied and from a supplication that is not answered.)” (Hasan)