سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1772

(بے برکتی اور) کمی سے پناہ مانگنا

راوی: محمود بن خالد , عمر یعنی ابن عبدالواحد , الاوزاعی , اسحق بن عبداللہ , جعفر بن عیاض , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ الْفَقْرِ وَمِنْ الْقِلَّةِ وَمِنْ الذِّلَّةِ وَأَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ

محمود بن خالد، عمر یعنی ابن عبدالواحد، الاوزاعی، اسحاق بن عبد اللہ، جعفر بن عیاض، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اللہ کی پناہ مانگو فقیری اور کمی اور ذلت سے اور ظلم کرنے یا مظلوم ہونے سے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم often used to say these words in his supplication:(Allah, I seek refuge with You from the tribulation of the Fire and the torment of the Fire, from the tribulation of the grave and the torment of the grave, from the evil of the tribulation of the Al MasIhid-Dajjal, from the evils of the tribulation of poverty and from the evil of the tribulation of richness. Allah, put a great distance between me and my sins, as great as the distance You have made between the East and the West. Allah, I seek refuge in ….
pu from laziness, old age, sin and bt.)” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں