ذلت و رسوائی سے پناہ مانگنا
راوی: محمود بن خالد , ولید , ابوعمرو , الاوزاعی , اسحق بن عبداللہ بن ابوطلحہ , جعفر بن عیاض , ابوہریرہ
قَالَ أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ أَبِي عَمْرٍو هُوَ الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَأَنْ تَظْلِمَ أَوْ تُظْلَمَ
محمود بن خالد، ولید، ابوعمرو، الاوزاعی، اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ، جعفر بن عیاض، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اللہ کی پناہ مانگو فقیری اور کمی اور ذلت سے اور ظلم کرنے سے یا مظلوم ہونے سے۔
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Seek refuge with Allah from poverty, want and humiliation, and from wronging others or being wronged.” (Sahih)