سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1769

ذلت و رسوائی سے پناہ مانگنا

راوی: ابوعاصم خشیش بن اصرم , حبان , حماد بن سلمہ , اسحق بن عبداللہ بن ابوطلحہ , سعید بن یسار , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ خُشَيْشُ بْنُ أَصْرَمَ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْفَقْرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَأَعُوذُ بِکَ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ خَالَفَهُ الْأَوْزَاعِيُّ

ابوعاصم خشیش بن اصرم، حبان، حماد بن سلمہ، اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ، سعید بن یسار، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے یا اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں فقیری سے اور پناہ مانگتا ہوں تیری کمی سے اور ذلیل ہونے سے اور پناہ مانگتا ہوں تیری کسی پر ظلم کرنے سے یا مجھ پر ظلم ہونے سے۔

Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Seek refuge with Allah from poverty, want and humiliation, and from wronging others or being wronged.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں