سستی سے پناہ مانگنے سے متعلق
راوی: محمد بن مثنی , خالد , حمید
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ سُئِلَ أَنَسٌ وَهُوَ ابْنُ مَالِکٍ عَنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَنْ الدَّجَّالِ قَالَ کَانَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْکَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ
محمد بن مثنی، خالد، حمید سے روایت ہے کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ دریافت کیا گیا عذاب قبر اور دجال کے متعلق تو انہوں نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے یا اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں سستی بڑھاپے نامردی(بزدلی) کنجوسی اور دجال کے فتنہ سے اور عذاب قبر سے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say: (Allah, I seek refuge with You from poverty, I seek refuge with You from want and humiliation, and I seek refuge with You from wronging others or being wronged.)” Al-Awza’i contradicted him.(Sahih)