آنکھ کی برائی سے پناہ مانگنا
راوی: عبید بن وکیعب جراح , وہ اپنے والد سے , سعد بن اوس , بلال بن یحیی , شتیر بن شکل بن حمید
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ بْنُ وَکِيعِ بْنِ الْجَرَّاحِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ سَعْدِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَی عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَکَلِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي دُعَائً أَنْتَفِعُ بِهِ قَالَ قُلْ اللَّهُمَّ عَافِنِي مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَبَصَرِي وَلِسَانِي وَقَلْبِي وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّي يَعْنِي ذَکَرَهُ
عبید بن وکیعب جراح، وہ اپنے والد سے، سعد بن اوس، بلال بن یحیی، شتیر بن شکل بن حمید سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! مجھے دعا سکھلائیں کہ اس سے میں نفع حاصل کر سکوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہو یا اللہ! بچا مجھ کو کان اور زبان اور دل کی اور منی کی برائی (یعنی شرم گاہ کی برائی) سے۔
….It was narrated from Anas flat the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:(Allah, I seek refuge in You from incapacity, laziness, miserliness, cowardice, old age, the torment of the grave and the trials of life and death.)” (Sahih)