کنجوسی سے پناہ مانگنے سے متعلق
راوی: محمد بن عبدالعزیز , فضل بن موسی , زکریا , ابواسحق , عمرو بن میمون , ابن مسعود
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ زَکَرِيَّا عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسٍ مِنْ الْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَسُوئِ الْعُمُرِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ
محمد بن عبدالعزیز، فضل بن موسی، زکریا، ابواسحاق ، عمرو بن میمون، ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ مانگتے تھے پانچ چیزوں کنجوسی، نامردی(بزدلی) ، ارزل عمر، سینے کے فتنے اور عذاب قبر سے۔
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had supplications that he never omitted to recite. He used to say: (Allah, I seek refuge with You from worry, grief, incapacity, laziness, miserliness, cowardice and being overpowered by (other) men.)” (Sahih)