سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب اداب القضاة ۔ حدیث 1730

ایک حکم میں دو حکم کرنے سے متعلق

راوی: حسین بن منصور بن جعفر , مبشر بن عبداللہ , سفیان بن حسین , جعفر بن ایاس , عبدالرحمن بن ابوبکرة

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ وَکَانَ عَامِلًا عَلَی سِجِسْتَانَ قَالَ کَتَبَ إِلَيَّ أَبُو بَکْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَقْضِيَنَّ أَحَدٌ فِي قَضَائٍ بِقَضَائَيْنِ وَلَا يَقْضِي أَحَدٌ بَيْنَ خَصْمَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ

حسین بن منصور بن جعفر، مبشر بن عبد اللہ، سفیان بن حسین، جعفر بن ایاس، عبدالرحمن بن ابوبکرة سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے نہ حکم کرے کوئی شخص ایک مقدمہ میں دو مقدمات کا اور نہ کوئی حکم دے دو آدمیوں کے درمیان جس وقت وہ غصہ میں ہو (یعنی غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرے)۔

It was narrated from Abu Musa that two men referred a dispute to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم concerning an animal, and neither of them had any evidence, so he ruled that it be shared equally between them. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں