سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 173

اگر کوئی اپنے مال ودولت کو نذر کے طور پر ہدیہ کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟

راوی: ابراہیم بن یعقوب , حسن بن موسی , شیبان , یحیی , محمد بن زبیر , اپنے والد سے , عمران

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عِمْرَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي غَضَبٍ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ الْيَمِينِ

ابراہیم بن یعقوب، حسن بن موسی، شیبان، یحیی، محمد بن زبیر اپنے والد سے، عمران سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ کے غضب میں نذر اور منت نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔

It was narrated that ‘Imran said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no vow at a moment of anger and its expiation is the expiation for an oath.” It was said: “Az-Zubair did not hear this Hadith from ‘Imran bin Husain.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں