سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 168

نذر کے کفارہ سے متعلق

راوی: ترجمہ گزشتہ حدیث کے مطابق ہے۔

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَی الْفَرَوِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَکَفَّارَتُهَا کَفَّارَةُ الْيَمِينِ

ہارون بن موسی، ابوضمرہ، یونس، ابن شہاب، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گناہ کے کام میں نذر نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے

It was narrated that ‘Imran bin Husain said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is no vow to commit an act of disobedience, and its expiation is the expiation for an oath.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں