سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1678

ایک جوتہ پہن کر چلنا ممنوع ہونے سے متعلق

راوی: اسحق بن ابراہیم , محمد بن عبید , الاعمش , ابوصالح , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا انْقَطَعَ شِسْعُ نَعْلِ أَحَدِکُمْ فَلَا يَمْشِ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ حَتَّی يُصْلِحَهَا

اسحاق بن ابراہیم، محمد بن عبید، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم میں سے کسی کے ایک جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو ایک جوتے میں نہ چلے جس وقت تک کہ اس کو ٹھیک نہ کر لے۔

It was narrated that Sarnurah bin Sahm said: “I came to Abti Hashim bin ‘Utbah when he was suffering the plague, and Muawiyah came to visit him. Abu Hashim wept. Muawiyah said to him: ‘Why are you weeping? Is it because of some pain that is hurting you, or is it for this world, the best of which has gone?’ He said: ‘Neither; but the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gave me some advice, which I wish that I had followed. He said: “Perhaps you will live to see wealth that will hc distributed among the people when all that would suffice you of that would be a servant and a mount to ride in the cause of Allah.” I lived to see that, and I accumulated (wealth).” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں