سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1676

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے کیسے تھے؟

راوی: محمد بن معمر , حبان , ہمام , قتادة , انس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ أَنَّ نَعْلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَهَا قِبَالَانِ

محمد بن معمر، حبان، ہمام، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے میں دو تسمے تھے۔

It was narrated that Abu Razin said: “I saw Abu Hurairah clap his hand to his forehead and say: ‘people of Al-’Iraq, you claim that I tell lies about the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمI bear witness that I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: If the strap of the sandal of one of you breaks, let him not walk in the other until he fixes it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں