اوڑھنے کی چادر سے متعلق
راوی: حسن بن قزعة , سفیان بن حبیب و معتمر بن سلیمان , اشعث , محمد بن سیرین , عبداللہ بن شقیق , عائشہ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حَبِيبٍ وَمُعْتَمِرِ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّي فِي لُحُفِنَا قَالَ سُفْيَانُ مَلَاحِفِنَا
حسن بن قزعة، سفیان بن حبیب و معتمر بن سلیمان، اشعث، محمد بن سیرین، عبداللہ بن شقیق، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری اوڑھنے کی چادروں میں نماز نہیں پڑھتے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If the strap of the sandal of one of you breaks, let him not walk in one sandal until he fixes it.”(Sahih)