سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 165

نذر کے کفارہ سے متعلق

راوی: ترجمہ حسب سابق ہے۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ الْمُخَرِّمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ

محمد بن عبدالمبارک، یحیی بن آدم ، ابن مبارک، یونس، زہری ، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گناہ کے کام میں نذر نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Ali said: ‘There is no vow to commit an act of diobedience, and its expiation is the expiation for an oath.’ (Sahih)
Abu Abdur-Rahm (An-Nasa’i) said: It was said: “Az-Juhri did not hear this from Abu Salamah”

یہ حدیث شیئر کریں