نذر کے کفارہ سے متعلق
راوی: کثیر بن عبید , محمد بن حرب , زبیدی , زہری , قاسم , عائشہ
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ الْيَمِين
یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب ، یونس ، ابن شہاب، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گناہ کے کام میں نذر نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔
It was nariated that ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is no vow to commit an act of disobedience, and its expiation is the expiation for an oath.” (Sahih)